نازیہ اقبال نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی

پشاور:پشتو کی معروف گلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں نازیہ اقبال سابقہ شوہر جاوید فضا کے ساتھ بیٹھی اور یہ کہتی دکھائی دیتی ہیں کہ وہ نازیہ اقبال بقائم ہوش … Continue reading نازیہ اقبال نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی